افضل پور ضلع گلبرگہ کے اسد اللہ نصیرالدین پیرزادے کا پہلا روزہ مکمل



افضل پور ضلع گلبرگہ کے رہنے والے اسد اللہ نصیرالدین پیرزادے نے اپنی زندگی کا پہلا روزہ مکمل کر کے اسلام کے ایک اہم فرض کو ادا کیا۔ اسداللہ نے یہ روزہ عمر کے آٹھ سال میں رکھا۔ بچے کے اس فریضہ دین ادا کرنے پر والدین اور رشتہ داروں نے خوشی ومسرت کا اظہار کیا اور دعاؤں سے نوازہ۔ 
صدائے مہاراشٹر کی طرف سے اس بچے اور اس کے والدین کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد ۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔