کرجگی برادران نے عیدالفطر کی خوشی اپنے مسلمان بھائیوں کے لیے بھری دعاؤں کے ساتھ منائی
شولاپور : (رضوان كرجگی) ھندوستان بھر میں عیدالفطر کی خوشی بھری دعاؤں کے ساتھ منائی گئی کہتے ہیں نے کے اپنوں کے ساتھ خوشیاں بانٹ کر خوشی محسوس کرنا انسان کا فطری رجحان ہے۔ جب انسان اپنے گھر والوں کے ساتھ ہوتا ہے تو اس کی خوشی دوگنی ہوجاتی ہے۔ اور جب تہواروں کا موسم ہوتا ہے تو انسان تہواروں کو منانے کے لیے خاندان کے درمیان رہنے کو ترجیح دیتا ہے، ایسے میں وہ نہ صرف تہواروں کا مزہ دوبالا کر دیتا ہے بلکہ تہواروں میں رنگ بھرتے ہوئے اپنائیت کا احساس بھی محسوس کرتا ہے۔ خاندان کے بغیر تہوار منانا ادھورا رہتا ہے۔ شہر سولاپُور کی ایک ایسی ہی مشترکہ فیملی کرجگی خاندان کی اراکین کے ساتھ عیدالفطر کی خوشیاں مناتے ہوئے خوبصورت تصویر
Comments
Post a Comment