جلگاؤں کے معصوم روزہ دار
جلگاؤں (تبریز شمسی) شہر جلگاؤں کے دامن میں آباد یاول شہر کی کم عمر بچی فائقہ توصیف خان عمر 9 سال نے امسال اس
گرمی کے موسم میں پورے روزے رکھ کر اپنے ایمانی جزبہ اور تقویٰ کا ثبوت دیا جس پر بچی اور اس کے والدین کو دوست احباب اور شہر کے متحرک حضرات نے مبارکباد پیش کیں اور دعاوں سے نوازہ۔
جلگاؤں (تبریز شمسی) شہر جلگاؤں میں جہاں کم عمر بچوں نے روزے رکھیں وہیں ان معصوم بچوں میں اس گرمی کے موسم میں روزے رکھ کر فاطمہ فہیم خان نے اپنا نام بھی درج کروایا۔ جس کی عمر 9 سال ہی ہے۔ اور پورے روزے رکھ کر فاطمہ نے اپنے ایمانی جزبہ اور تقویٰ کا ثبوت دیا جس پر بچی کو اور اس کے والدین کو دوست احباب اور شہر کے متحرک حضرات نے مبارکباد پیش کیں اور دعاوں سے نوازہ۔
Comments
Post a Comment