عبادتوں میں پہل کرنے والا شیخ تٰہمی۔


(گوونڈی سے خان شبنم فاروق کی رپورٹ)
آٹھ سالہ شیخ تٰہمی بن عثمان نے نہایت خشوع وخضوع کے ساتھ روزوں کی تکمیل کی ۔ جس عمر میں بچے کھیلوں میں مصروف ہوکر عبادتوں سے غافل ہورہے ہیں ۔ ایسے نازک حالات میں شیخ تہمی چھوٹی چھوٹی عبادات کرکے نیک اور صالح بننے کی طرف راغب ہے ۔ نمازوں کی ادائیگی کے ساتھ قرآن سیکھنے کی کوشش جاری ہے ۔ ﷲ اس پیارے بچے کو نیک صالح بناۓ اور سکون و عافیت عطا کرے۔ امین۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔