مدیحہ قدیر شیخ نے 30 روزے مکمل کیے
شولاپور: (نامہ نگار) سدیشور نگر،نمبر تین۔نئی زندگی٫شولاپور رہنے والی مدیحہ قدیر شیخ نے آٹھ سال کی عمر امسال رمضان المبارک کے 30روزے مکمل کر کے اپنی زندگی کا پہلا یوم صیام مکمل کیا۔ اس خوشی کے موقع پر والد والدہ بہنیں دادا دادی نانا نانی سبھی نے مدیحہ کی گل پوشی کی اور دعاؤں سے نوازا۔
صدائے مہاراشٹر کی طرف سے اس بچی اور اس کے والدین کو صمیم قلب سے مبارکباد۔
Comments
Post a Comment