الیزہ مصیف شیخ کا پہلا روزہ


شولاپور: (نامہ نگار) (عمران جمعدار) الیزہ مصیف شیخ نے اپنی زندگی کے پہلے روزے کی کامیاب ابتدا کرکے اسلام کے پانچ فرائض میں سے ایک روزہ عملی دلیل پیش کی۔الیزہ جماعت سوم کی طالبہ ہے وہ لیگزیکن انٹرنیشنل اسکول واگولی پونہ میں زیر تعلیم ہے ۔اس کے والد مصیف شیخ پونہ میں انجنیئر ہیں ۔اس بچی نے 14دنوں میں مکمل قرآن پاک کی  تلاوت کی ہے ۔بچی کی تکمیل روزہ پر اس کے والدین اور تمام اہل خانہ اور رشتےداروں نے مبارکباد دی اور بچی کو اپنی دعاؤں سے نوازہ۔
صدائے مہاراشٹر کی طرف سے الیزہ اور اس کے والدین کو دل کی عمیق گہرائیوں سے بے حد مبارکباد ۔🌹🤲

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔