شریفہ بی اردو ہائی اسکول و محمد ظہیر طاہر اردو جو نیٹر کا لج کر جگاؤں تعلقہ چاند در بازار ضلع امراوتی میں سالانہ گیدرنگ کا انعقاد
(امراوتی)شریفہ بی اردو ہائی اسکول و محمد ظہیر طاہر اردو جو نیٹر کا لج کر جگاؤں تعلقہ چاند در بازار ضلع امراوتی میں سالانہ گیدرنگ کا انعقاد کیا گیا تھا۔ جس میں سیرت پر تقریری ( شریفہ بی میموریل ٹرافی) اور نعتیہ (محمد ظہر طاہر میموریل ٹرافی) مقابلے رکھے گئے تھے ۔ گید رنگ میں اسپورٹ، مہندی و کُکنگ مقابلہ ، آئنہ میلہ، اسلامک کوئیز مقابلےکے علاوہ طلباء نے مختلف ڈرامے پیش کئے۔
سوشل گید رنگ کا افتتاح محترمہ عرشی فاروق احمد خان کے دست مبارک اور مہمان خصوصی جناب پروفیسر سید محفوظ علی صاحب کی موجودگی میں ہوا ۔ سارے جہاں سے اچھا سانگ پلے کو ادارے کے پرنسپل دست مبارک سے بجایا گیا۔ سارے صاحب کی جانب سے پانچ ہزار روپئے اور سیکریڑی جناب محمد مدثر صاحب کی جانب سے سابق وزیر تعلیم و اجلیوں کے آمدار جناب بجو بھاؤ کرو کی جانب سے پانچ ہزار روپے انعام دیے گئے۔ دیگر طلباء کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ پروگرام کے انچارج جناب سید سمیع الدین صاحب تھے۔
Comments
Post a Comment