ضلع پر یشد اردو اسکول دیگاؤں تعلقہ شمالی شولاپور میں فوڈ فیسٹیول کا انعقاد


شولاپور۔ نامہ نگار (محمودنواز)ضلع پر یشد اردو اسکول دیگاؤں تعلقہ شمالی شولاپور میں ۵/۰۱/۲۰۲۴ کو ایوانِ ذائقہ (فوڈ فیسٹیول )کا انعقاد کیا گیا۔ اس فوڈ فیسٹیول میں تمام طلبہ نے  مزے دار پکوان کے ساتھ حصہ لیا۔ اس ایوانِ ذائقہ میں تمام سرپرست حضرات اور گاؤں کے افرادبڑی تعداد میں شامل ہوئے۔  پروگرام کو کامیاب بنانے میں صدرمدرس سلیم چابروسر، معاون اساتذہ رضوانہ کلیانی صاحبہ اور سیدہ جویریہ انعامدار صاحبہ نےمحنت کی۔ پروگرام کو کامیاب بنانے میں اسکول انتظامیہ کمیٹی کے اراکین کا تعاون حاصل رہا۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔