پچاسویں واں(50) راشٹریہ بال ویگیانک پرادرشنی 2023 قومی نمائش پونہ کامشاہدہ شعبہ اردو کے ماہرین کی ٹیم ایس سی ای آر ٹی کی شرکت۔۔۔
پونہ: بتاریخ 28/12/2023 کو ریاست مہاراشٹر کے ادارے ایس۔ سی۔ ای۔ آر ٹی، پونہ کے شعبہ اردو کی نصابی کمیٹی و مترجمین کی ٹیم پونہ بالیواڑی اسٹڈیم میں منعقد NCERTدہلی اور SCERT پونہ کے اشتراک سے منعقد 50واں قومی نمائش
50th RASHTRIYA BAL VAIGYANIK PRADARSHANI 2023
اس سائنسی و تعلیمی قومی نمائش میں سارے ملک کی تمام ریاست کے تمام طلبہ و طالبات کی انعام یافتہ ماڈل، پروجیکٹ اور سائنسی تجربات کا مظاہرہ کیا گیا۔
Comments
Post a Comment