غزل - شا عرہ : ٹی این بھارتی۔


غزل - 
شا عرہ : ٹی این بھارتی۔

یاد جب بھی آئی تیری آدھی رات میں 
جان پر بن آئی میری آدھی رات میں

وفا ، پیار ، عشق دوستی آدھی رات میں 
بھول گئے یار دشمنی آدھی رات میں 

وعدۂ فردا پر ہوئی آشنائی آدھی رات میں 
ہائے توبہ ہوئی رسوائی آدھی رات میں 

دولہا بنا وہ بجی شہنائی آدھی رات میں 
لڈو پھو ٹے پھلجھڑی جلائی آدھی رات میں 

دلہن شرمائی کھیر چٹائی آدھی رات میں 
بھارتی اترائی سیٹی بجائی آدھی رات میں 

ٹی این بھارتی نئ دہلی 
موبائل :
88022 54915 

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔