محترمہ آمنہ مبین کی تدریسی خدمات پر آئی ائی ایچ ایم کا ایوارڈ


حیدرآباد 28 ستمبر (راست) محترمہ آمنہ مبین صدر معلمہ گورنمنٹ پرائمری اسکول قاضی پورہ( بہادر پورہ منڈل 2 )بنت جناب محمد طیب شریف انجینیئر زوجہ جناب محمد عبدالاسحاق کو شاندار تعلیمی خدمات کے عوض آئی ائی ایچ۔ایم (انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہوٹل مینجمنٹ )کی جانب سے بیسٹ ٹیچر ایوارڈ عطا کیا گیا محترمہ کا پہلا تقرر گورنمنٹ پرائمری اسکول قاضی پورہ پر نومبر 2000ء میں عمل میں آیا تھا انہوں نے گورنمنٹ پرائمری اسکول شکرگنج اور گورنمنٹ پرائمری سکول چیلہ پورہ پر بھی نمایاں طور پر تعلیمی خدمات انجام دیں ایوارڈ ملنے پر ڈپٹی آئی او ایس جناب نریندر یادو کے علاوہ معلمہ معراج النساء 'صدر معلمہ گورنمنٹ ہائی اسکول قاضی پورہ محترمہ عزرا فاطمہ 'جناب سیف اللہ خان جناب احمدی بیگم 'جناب محمد حسام الدین ریاض 'جناب محمداحمد خان ٹی ایس ٹی یو'ڈاکٹر صالحہ شاہین 'محترمہ احمدی مسرت' محترمہ حنا تحسین' محترمہ زبیدہ خاتون 'محترمہ فاریہ بیگم' محترمہ رحیم سلطانہ ہیڈ مسٹرس گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول دبیر پورہ' محترمہ حمیرہ پروین صدر معلمہ گورنمنٹ پرائمری سکول املی بن یاقوت پورہ محترمہ نازیہ اکبر'محترمہ عاصمہ صدیقہ صدر معلمہ سنجے گاندھی نگر اسکول'جناب محمد اظہر الدین ٹی ٹی یو'جناب محمد واجد علی ایس ٹی یو'محترمہ رفعت النساء جی ایچ ایس تاڑ بن'محترمہ عارفہ شاہین' محترمہ فخر النساء 'محترمہ سعدیہ فرحین انصاری" محترمہ زاہدہ بیگم اسٹاف جی پی ایس قاضی پورہ اور دوسروں نے مبارکباد دی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔