آج اتوار کی شام زوم ڈنٹل کیئر کا افتتاح۔


بیدر۔ 12/ستمبر (محمدیوسف رحیم بیدری) آج 13/ستمبر اتوار کی شام 5:30بجے شام، نئی کمان کے بیرو ن میں واقع اڑپی ہوٹل کے قریب، حیدرآباد روڈ بیدر پرممتاز مؤظف مدرس، شاعر، استاد خطاط اور معزز قلمکار جناب محمد عبدالمقتدر تاج ؔ کے فرزند اصغر ڈاکٹر محمد فہد مبشر بی ڈی ایس، ایم جی ڈی (کاسمیٹک ڈنٹسٹری) کے زوم ڈنٹل کیئر کا شاندار افتتاح عمل میں آرہاہے۔محکمہ آیوش کے ریاستی کمشنر ڈاکٹرسنیل پنوار اس تقریب میں معزز مہمان کی حیثیت سے شریک رہیں گے۔ زائد تفصیلات کے لئے 9035132303 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔