ہیلتھ آفیسر کا دورہ دگوال


 کوہیر دکن یکم ستمبر(نمائندہ) ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر للیتا دیوی نے پرائمری ہیلتھ سنٹر دگوال کا دورہ کیا۔ پی ایچ سی کی تمام خدمات کا معائنہ کیا۔ او پی ڈی، لیب، فارمیسی اسٹاک وغیرہ کو موسمی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے اقدامات کرنے اور ایم سی ایچ سروسز اور حکومت کو بہتر بنانے کی ہدایت دی گئی۔واضح رہے کہ اس موقع پر مریضوں سے بھی ملاقات کرکے تفصیلات اکٹھا کی۔اس موقع پر ہسپتال کے ڈاکٹرز اور عملہ کے علاوہ دیگر بھی موجود تھے۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔