روحانی ماحول - مدینہ منورہ میں زائرین کے لیے اعلٰی معیار کی جامع خدمات -انتظامیہ حرمین۔


کے این واصف : مدینہ منورہ میں حکومت اور خدماتی ادارے زائرین اور مسجد نبوی میں آنے والوں کے آرام، حفاظت اور روحانی ماحول کو یقینی بنانے کے لیے اعلٰی معیار کی جامع خدمات فراہم کر رہے ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی “ایس پی اے”کے مطابق مسجد میں چوبیس گھنٹے فیلڈ آپریشنز جس میں کراؤڈ مینجمنٹ، سینیٹائزیشن، آب زمزم کی تقسیم اور کلائمنٹ کنٹرول شامل ہیں جبکہ مسجد نبوی کے اطراف شہری منظر نامے کو بہتر بنایا گیا ہے، پیڈسٹرین واک ویز، سایہ دار مقامات اور معذور افراد کے لیے قابل رسائی راستے بھی موجود ہیں۔
زائرین کی آمد و رفت کو منظم کرنے کے لئے 
سکیورٹی، ٹریفک اور میونسپل ٹیمیں مسلسل کام کررہی ہیں اس کے علاوہ  مہمان نوازی کے مراکز اور تجارتی شعبوں کی فیلڈ نگرانی کے ذریعے بھی خدمات کے معیار کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
یہ انتظامات وژن 2030 کا حصہ ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔