غزل - میرؔبیدری، بیدر،کرناٹک
غزل -
میرؔبیدری، بیدر،کرناٹک
آگے پیچھے تھوڑی ہے
گاڑی میری چلتی ہے
رات اور دن جس کے ہوں ساتھ
ہستی کیایہ ہستی ہے
آس ہے دیکھنے کی اس کو
میں اور رات بھی مرتی ہے
پوٹٹا میرانالائق
تیری چھوری کیسی ہے؟
کون ہیں وھاں اندر باشا
غارپو کس کے مکڑی ہے
کئیکا موسم سخلادی
سردی میں بھی گرمی ہے
کیا تو بی لاریں سودا
ساری بھاجی سڑکی ہے
آنے کی منت مانگے
جانے کی کیاجلدی ہے
کوں سی ماں بولیں گی میرؔ
بیٹا میراچرسی ہے
Comments
Post a Comment