نیٹ امتحان میں کامیابی کے محمد شکیب محمد کلیم کا ممبئی کے (کے۔ای۔ایم) ہسپتال میں داخلہ
روہین کھیڈ ضلع بلڈانہ کے محمد کلیم شیخ بڈھن ( مدرس ضلع پریشد اسکول روہین کھیڈ) کے صاحبزادے محمد شکیب نے امسال نیٹ میں 627 نمبرات حاصل کرکے (کے۔ای۔ایم) ہسپتال ممبئی میں اپنی جگہ بنا کر روہین کھیڈ اور اپنے خاندان کا نام روشن کیا ۔ میں محمّد شکیب اور خانوادہ کلیم بڈھن کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ اور اللّٰہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ محمد شکیب کو دین و دنیا میں اسی طرح نمایاں کامیابی عطا فرمائے ۔آمین ثم آمین
دعا گو
شیخ وسیم احمد محبوب
گوونڈی ممبئ
Comments
Post a Comment