جلگاؤں کے"محمد آصف عبدالرحیم منیار" کو پی-ایچ - ڈی کی ڈگری حاصل ہونے پرشری پی -ای -تا تیہ پاٹیل کے ہاتھو حوصلہ افضائی.
جلگاؤں ںشہر کےشیری پی۔ای ۔(تاتیہ) پاٹیل فارمسی كالج کے لائبریرین "محمدآصف عبدالرحیم منیار" نے پنیہ شلوک اہلیہ دیوی ہولکر شولاپور یونیورسٹی شولاپور(مہاراشر) سے پروفیسر ڈاکٹر محمد شفیع چوبدار (شولاپور) سرکی نگرانی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل ہوئی -.انہونے"اردوزبان وادب کے فروغ میں انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کا کردار:ایک مطالعہ" کے عنوان سے تحقیقی مقالہ پیش کیا۔ موصوف حالیہ میں جلگاؤں شہر کے "شری پی ۔ای۔تاتیہ پاٹل فارمیسی کالج، جلگاؤں میں لائبریرین کے عہدے پر فائز ہیں- ڈاکٹر محمد آصف عبدالرحیم منیار کو پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل ہونے پر فارمیسی کالج کےصدر عالی جناب شیری پی-ای(تاتیہ) پاٹیل، محترمہ نیرملا تائی پاٹیل، سیکریٹری شیری راہول-پی- پاٹیل نے مبارک باد پیش کیے-
جیجا ماتا فاؤنڈیشن ویدیاپیٹھ اور فارمسی کالج کے صدر عالی جناب شیری پی-ای - تاتیہ پاٹیل صاحب نے اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ ڈاکٹر محمّد آصف منیار کی یہ تحقیق صرف اردوزبان وادب کے لئے نہیں بلکے دیگر زبان و ادب اور تمام مضامین کیلیے ایک راح گزار ہے. ہم فخر محسوس کرتے ہیں کے ہمارے اس تعلیمی ادارے میں مرہٹی،انگریزی اور ہندی کے ساتھ اردو زبان و ادب پر دسترد رکھنے والے پروفیسرڈاکٹرمحمّد آصف منیار جیسی شخصیت موجود ہے- ہم ان کےاور انکے مستقبل کیلئے دعاگو ہیں-
اس کےعلاوہ کالج کی پرنسپل پروفیسرڈاکٹرشمیکشہ-پی-وارکے نے پی.ایچ. ڈی میں شامل پرنٹ میڈیا، الیکٹرونک میڈیا، سوشل میڈیا، ڈیجیٹل ورلڈ اور مصنوعی ذہانت( A.I.)اردواور دیگر زبانو کے لیے اس کے استعمال اور اہمیت وو ضرورت کے بارے میں اپنےزرریں خیالات پیش کیے.
اس کے علاوہ کالج کےاساتذہ حضرات ڈاکٹر پرشانت وارکے، پروفیسر سندیپ پاٹیل، پروفیسرعمر شیخ، پروفیسر پرانجل گھولپ، پروفیسر مستقیم شاہ، پروفیسر ہرشل پاٹیل، پروفیسر پللوی جوشی اور پروفیسر کامران شیخ ، شری سچین کوماوت، سچین مہاجن، ستیش مالوے، روز مین، للیتاتائی، سریکھا تایئ اور دیگر ساتھ دارو نے مبارک بعد پیش کرتے ہوے مستقبل کے لیے نیک خواہشاتکا اظہار کیے-
Comments
Post a Comment