میلاد النبی مبارک موقع پر جلسہ عام اور لنگر عام کا اہتمام کامیابی سے ہمکنار


بتاریخ ١١ سپتمبر جمعہ شب سنیچر کے دن اڑیسہ کے ضلع جھاڑ سگڈا Brajrajnagar برج راج نگر شہر کے MCL محلہ رامگڑھ بوڑھی جام جامعہ نوریہ مسجد کمیٹی کے زیراہتمام محفل میلاد النبی مبارک موقع سے جلسہ عام پروگرام کار خیر لنگر بریانی دعوت طعام سے انعقاد ہوا ۔
علماء مقررین خاص جناب مفتی شمس الدین کلکتوی و دیگر مقامی عالم دین سرکاری قاضی علامہ مولانا رءیش کوثر مولانا عطاء اللہ ناظم مدرسہ تاج العلوم گوموڈیرا بیلپہاڑ خطیبِ و امام عبدالرزاق دھنبادوی مولانا قدرت اللہ و مولوی ممتاز برکاتی وغیرہ کے محفل میلاد النبی کے موقع سے ایمان افروز تقریر سیرتِ پاک طیبہ کے مجلس کو پرنور کردیا۔ نوری مسجد کمیٹی کے صدرمقام جناب جلال الدین رومی سکریٹری محمد عارف باللہ و دیگر اراکین بحسن وخوبی جلسہ کو کامیاب بنانے جدو جہد دل سے کیا 
پروگرام کو کامیاب کرانے میں عبدالودود اجنبی ماہرین معدنیات صدر مایو نیریٹی اردو انجمن نے طلباء کرام میں دینی علوم بیداری کوءز سوال جواب مقابلہ پروگرام کروانے کا اعلان کیا ۔
آخر میں نعت خواں مولانا 
محمود بھاگلپوری کے صلات سلام و دعاؤں سے میلاد النبی مبارک اختتام پذیر ہوا۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔