خوشبو تیری گلاب کی سی - ازقلم : مسرورتمنا۔


خوشبو تیری گلاب کی سی - 
ازقلم : مسرورتمنا۔

ہیلو ہیلو
کئ بار فون کٹ ہورہا تھا
تیسری بار میں بات.ہوی
میں کوثر روز
واہ بھئ بڑے دنوں بعد میری یاد آئ
نہیں تمنا ...  
وہ بہت خوش تھی اسکی آواز کی کھنک کو میں نے
محسوس کیا 
کیا بات ہے ڈیر ...
ہاں بہت خوشی کی بات ہے
آج مل کر آئ ہوں
ناہید طاہر..سے سعودی سے
آیں ہیں
اوہو واہ بھئ واہ
یہ تو خوشی کی بات ہے ہی
ہاں اور جانتی ہو تمنا
رخسانہ نازنیں سے بھی
ملاقات کی ہوں
ارے واہ تم تو بہت قسمت والی ہوں
سب سے ملی اور میں
سب سے دور تنہا تنہا
یادوں کے گھروندوں
میں سب کو تلاش کرتی ہوں
سچ ملنے کی تو آرزو
ہے تم سے بھی اور انسے بھی
جو میرے دل میں گلاب کی
خوشبو بنکر محبت خلوص اپنایت کا احساس جگاتی

 ہیں... اچھا ... ملنا چاھتی ہو .. ......کیا لکھ رہی ہو
اور تیرے گھروندے کہاں
کب شایع ہورہی
ہماری ملاقات کب ہوگی
میں نے پوچھا
تو وہ کھنک بھری ہنسی
مجھے لگا میری سارے
کمرے میں گونج اٹھی ہو
اور اور ہماری ملاقات نہیں ہوی ھماری آدھوری کہانی کی طرح
میری بےلوث محبت خلوص 
بھری کوثر روز. ...
ہمیں چھوڑ گئ
ادب کی دنیا کا چمکتا ستارہ
ڈوب گیا کالے بادل نے اپنے
آغوش میں لے لیا
آج بھی کہانی لکھتے ہوے یا
عنوان سوچتے ہوے 
محسوس کرتی ہوں جیسے
اس میں اسکی خوشبو آبسی ہو
کوثر روز ہم تمھیں بے حد
یاد کرتے ہیں
کیونکہ تیری محبت کی خوشبو خلوص کی خوشبو
گلاب کی سی ہے

مسرورتمنا 

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔