نبیری مولائی مرشدی حضرت محمد پیر افتخارعلی شاہ وطنؒ کاکینڈا میں انتقال
حیدرآباد۔11/ستمبر(راست)خانقاہِ سنجریہ افتخاریہ کی اطلاع کے بموجب نبیری مولائی مرشدی حضرت محمد پیر افتخار علی شاہ وطن علیہ الرحمہ و پوتری حضرت پیر چشتی سید محمد ولی اللہ حسینی قبلہ علیہ الرحمہ دختر حضرت پیر سید نظام الدین شببر قادری علیہ رحمہ و بھتیجی علامہ افتخار المشائخ حضرت پیرافتخای سید قادر محی الدین حسین سنجری علیہ الرحمہ کاکینڈا میں انتقال ہوگیا۔نمازجنازہ و تدفین بروز جمعہ بتاریخ 11 ستمبر کو کینڈا ہی میں عمل میں آئی۔ گدی نشین قدیم خانقاہ سنجریہ افتخاریہ مولانا پیرزادہ سید کاشف اللہ حسینی بختیار عربی نے آپ تمام عزیز و قارب اور سلسلہ عالیہ افتخاریہ چشتیہ سنجریہ سے وابستہ مریدین و معتقدین سے دعاکی گزارش کی ہے۔ تفصیلات کے لئے فون 9885687786 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
Comments
Post a Comment