انتقال ظہیرآباد کے مشہور ومعروف شخصیت


جناب محمد عبدالروف بعمر 75 برس اچانک قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا مرحوم کی نماز جنازہ مسجد بغدایہ میں حافظ محمد نثار احمد درگاہ ظہیرآباد میں بعد نماز عصر اداکی تد فین آبائ قبرستان میں لب سڑک عمل میں آئ پسماندہگاند میں اہلیہ کے علاوہ چار دختران اور دو فرزند شامل ہیں مرحوم جناب محمد غوث پاشاہ صدر مجلس کے چچا اور  شیخ ناصر ۔شیخ فرید میاں محمد  غوث الد ین غوری ذاکر محی الدین پٹیل ۔سید عتیق حقانی کونسلر ۔محمد رفیع کونسلر ۔شیخ اسمعیل۔یو نس خان۔محمد گورے میاں سکندر ۔شیخ محمود۔عامر بن عبداللہ ۔محمد پرویز ۔ محمد مختار پٹیل سید مقبول۔شیخ عثمان۔عبدالوحید کے علاوہ عزیز وقاریب موجود تھے

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔