غزل - ازقلم - معظم ماہی، امراوتی، مہاراشٹر۔


غزل - 
ازقلم - معظم ماہی، امراوتی، مہاراشٹر۔

وصل کی آگ جب دہکتی ہے 
مے کشی بے اثر سی لگتی ہے 

جھوم جاتے ہے چاہنے والے 
دھن تیری جب بھی راگ لپتی ہے 

جب ہوا ہے خیال ہونے کا 
بے کسی آہ سی ٹپکتی ہے 

تیرے دیدار سے نہیں حاصل 
ایسا وہم و خیال سجتی ہے 

جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا 
یاد تیری خمار نچتی ہے 

بس بھی کر عشق کا عنواں ماہیؔ
کس قدر دنیا تجھ پہ ہنستی ہے

معظم ماہی
امراوتی، مہاراشٹر

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔