ریاض میں مرکزی وزیر کیرتی وردھن سنگھ کا تہنیتی جلسہ- آل انڈیا اسٹیرنگ کمیٹی۔


کے این واصف : سعودی دارالحکومت ریاض میں مملکتی وزیر برائے وزارت خارجہ ہند کیرتی وردھن سنگھ جو ریاض کے دورے پر آنے والے ہیں کے عزاز میں ایک شاندار عوامی خیرمقدمی تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔ 
آل انڈیا اسٹیرنگ کمیٹی کے مطابق یہ تقریب 7 ستمبر بروز پیر شام سات بجے انٹرنیشنل انڈین آڈٹوریم (بوائز سکشن) میں منعقد ہوگی۔ اس تقریب میں صرف ہندوستانی باشندے صرف اور صرف بذریعہ دعوت نامہ شرکت کرسکیں گے۔ تقریب میں ایک مختصر رنگارنگ کلچرل پروگرام بھی پیش کیا جائے گا۔ 
دعوت نامہ صرف ہندوستانی باشندے اپنے شخصی کوائف دے کر اسٹیرنگ کمیٹی کے ارکان سے رابطہ کرکے حاصل کیا جاسکتاہے۔ دعوت نامے پہلے آئے پہلے پائے کی بنیاد پر جاری کئے جائین گے۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔