اشفاق عمر سے ملاقات
بروز ہفتہ 26 ستمبر 2026 اردو زبان و ادب سے جڑی ایک معتبر شخصیت ماہر تعلیم ڈاکٹر اشفاق عمر(ثمر فاؤنڈیشن مالیگاؤں) شہر وانم باڑی تشریف لائے تو انہوں نے میری رہائش گاہ پہنچ کر مجھے شرف ملاقات بخشا۔ اس یادگار موقع پر لی گئی یہ تصویر احباب کی بصارتوں کے لئے پیش ہے۔
تصویر میں دائیں سے بائیں، شہر وانم باڑی کے نوجوان صحافی احسان احمد کے، ایڈوکیٹ شیخ عابد(بھساول)،ڈاکٹر جی امتیاز باشا (صدر ٹمل ناڈو اردو تحقیقی مرکز،وانم باڑی)، ڈاکٹراشفاق عمر (ثمر فاونڈیشن، مالیگاؤں )، اسانغنی مشتاق رفیقی، شیخ عزیز(صدر، پروگریسیو مائناریٹی ویلفیئر سوسائٹی، بھساول )،ڈاکٹر شیخ جاوید (سائنٹسٹ، بنگلور ) اور ڈاکٹر احمد ایوبی ( مالیگاؤں )
Comments
Post a Comment