شیخ مو سی محمد صاحب کی سبکدوشی پر الوداعی تقریب کا انعقاد۔


بتاریخ 31 اگست 2026کو اندرا گاندھی اردو گرلز ہایی اسکول وجو نیر کالج عثمانپورہ سمبھاجی نگر میں شیخ مو سی محمد صاحب ہیڈ کلرک کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گی۔اس تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر جناب ایم ایم صاحب (چیر مین جنتا پر سارک منڈل ) محترمہ سلمہ بھابھی صاحبہ(سیکرٹری جنتا پر سارک منڈل)نے شرکت کی۔جناب ایم ایم صاحب نے شیخ مو سی محمد صاحب کے خدمات کا اعتراف کیا اور انکے مستقبل کے لے نیک خواہشات پیش کی اور تمام اساتذہ اورطلبا وطالبات کی رہنمائی کیں
پرنسپل فاروقی فریسہ آرا صاحبہ نے کہا سرکاری ملازمت ایک عہد ضرور ہے لیکن در حقیقت یہ ایک امانت ہے جس شخص نے اس امانت کودیانت داری،ایمانداری،محنت اور خلوص کے ساتھ نبھایا وہ صرف اپنی ملازمت ہی پوری نہیں کر تاہے بلکہ معاشرے کی تعمیر میں اپنا حصہ ادا کر سکتا ہے میڈم نے ان کی خدمات کے لے مبارکباد پیش ۔تمام سو سایٹیوں کے صدر مدرصین ڈاکٹر حکیم،شیخ چاند،سلیم سراور تمام اساتذہ اکرام نےموسی سر کو مبارکباد دی اور مستقبل کے لے نیک خواہشات پیش کی

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔