سدا سیوپیٹ میں سی یم فنڈس کے تحت مستحق افراد چکوں کی تقسم


سداشیوپیٹ 5/سپٹمبر(نمائندہ)  جناب کوثر محی الدین رکن اسمبلی وانجارج متحدہ ضلع میدک و سنگاریڈی کی ہدایت پر جناب شیخ غوث پاشاہ صدر مجلس سداسیوپیٹ کی نماندگی پر مختلف امراض کے مریضو ں میں چکوں کی تقسیم عمل میں آئی ہے۔ اس موقع پر محمد تبریز ۔مولانا شیخ عظیم ۔سید ارشد تھے۔آخر میں صدر مجلس غوث پاشاہ نے جناب بیرسٹر اسد الدین اویسی کوثر محی الد الدین رکن اسبلی کاروان سے اظہارتشکر کیا۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔