پروفیسر محمد مسعود احمد کا دورہ ویتنام ۔


حیدرآباد 30 جولائی پروفیسر محمد مسعود احمد ہاسپٹل چیف آپریٹنگ آفیسر رینووابی بی کینسر ہاسپٹل ملک پیٹ حیدرآباد و نامورادیب اور شاعر اپنے مطالعاتی دورے پر 30 جولائی کو ویتنام کے لیے روانہ ہوئے جہاں پر وہ اس ملک کی معیشت، تعلیم، روزگار ،تہذیب و تمدن کا مطالعہ کریں گے ایک ہفتے بعد موصوف کی واپسی عمل میں آئے گی ویتنام کے مختلف شہروں کے دورہ کے علاوہ اپنے قیام کے دوران پروفیسر مسعود' مختلف طلبہ تنظیموں کے نمائندوں 'ادیبوں اور پروفیسرس کے علاوہ دیگر ذی اثر شخصیات سے ملاقات کریں گے

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔