جلگاؤں کی 7 سالہ ننھی ماہِرا فرحان شیخ کا عبادت سے بھرپور عزم؛ پہلا روزہ کامیابی سے مکمل۔
جلگاؤں( عقیل خان بیاولی) سخت دھوپ اور دن کے طویل دورانیے کے باوجود عمر کالونی کے رہنے والے ریٹائرڈ معلم ایس۔ ایم۔ فاروق کی نواسی، ماہِرا فرحان شیخ نے محض 7 برس کی عمر میں اپنا پہلا روزہ رکھ کر اللہ تعالیٰ سے اپنی عقیدت اور محبت کا اظہار کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ اس کے روزہ کو شرف قبولیت بخشے۔
صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اس کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔
Comments
Post a Comment