بھڑگاوں ضلع جلگاؤں کے 7 سالہ عبداللہ شیخ سبقتغین نے اب تک 4 روزے مکمل کیے۔


بھڑگاوں ضلع جلگاؤں (عقیل خان بیاولی)  بھڑگاوں ضلع جلگاؤں کے 7 سالہ عبداللہ شیخ سبقتغین نے سال رواں ماہ رمضان المبارک کے اب تک 4 روزے مکمل کر لۓ۔ اللہ عز و جل اس کے روزوں نمازوں اور تمام عبادات کو شرف قبولیت بخشے ۔

صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اس کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔ 

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔