مہانگر پالیکا اردو لڑکوں کا اسکول نمبر 5، سولاپور کی دو بہنوں نے پہلا روزہ مکمل کیا۔

 
🌙✨ دو بہنوں کا پہلا روزہ ✨🌙

سولاپور (راست مہانگر پالیکا اردو لڑکوں کا اسکول نمبر 5، سولاپور کی جماعت سوم کی طالبہ صفورا سرفراز بدّی (عمر: 9 سال) اور ان کی چھوٹی بہن جماعت اول کی طالبہ انابیہ سرفراز بدّی (عمر: 7 سال) نے کم عمری میں عبادت کا شوق دکھاتے ہوئے اپنا پہلا روزہ مکمل کیا۔
دونوں بہنوں نے ہمت اور خوشی کے ساتھ روزہ رکھا جس پر والدین اور اساتذہ نے مسرت کا اظہار کیا۔ اسکول انتظامیہ نے بھی دونوں طالبات کو مبارکباد پیش کی اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعائیں کیں۔
اللہ تعالیٰ صفورا اور انابیہ کو صحت، کامیابی اور دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲✨

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ