مہانگر پالیکا اردو لڑکوں کا اسکول نمبر 5، سولاپور کی جماعت سوم کی 9 سالہ طالبہ انعم عمران سگری نے پہلا روزہ مکمل کیا۔


🌙✨ طالبہ کا پہلا روزہ ✨🌙

مہانگر پالیکا اردو لڑکوں کا اسکول نمبر 5، سولاپور کی جماعت سوم کی ہونہار طالبہ انعم عمران سگری (عمر: 9 سال) نے شوقِ عبادت کے ساتھ اپنا پہلا روزہ مکمل کیا۔
انعم کا تعلق رویوار پیٹھ، سولاپور سے ہے۔ کم عمری میں روزہ رکھنے پر والدین اور اساتذہ نے خوشی کا اظہار کیا اور دعاؤں سے نوازا۔
اس موقع پر اسکول انتظامیہ نے بھی انعم کو مبارکباد پیش کی اور اس کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
اللہ تعالیٰ انعم کو صحت و تندرستی، علم میں برکت اور زندگی میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲✨

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ