جلگاؤں کی 3 سالہ عزیزہ شعیب خان نے پہلا روزہ مکمل کیا۔
جلگاؤں : (راست) بامبے سوپر بیکری نذد اہل حدیث مسجد جلگاؤں میں رہائش پزیر تین سالہ عزیزہ شعیب خان نے پہلا روزہ مکمل کیا۔ ۔ اس موقع پر اہل خانہ نے اس کی گلپوشی کی اور والدین و رشتہ داروں نے خوب دعائیں دی۔
صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اور اس کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔
Comments
Post a Comment