بھوساول کے 10 سالہ سید سعود فیصل قریشی نے پہلا روزہ مکمل کیا۔


بھوساول (عقیل خان بیاولی) سید سعود فیصل قریشی ساکن بھوساول عمر دس سال یہ ماہ رمضان المبارک کے روزوں کے ساتھ نمازوں کی بھی پابندی سے ادائیگی کر رہا ہے اہل خانہ اور حلقہ احباب نے اسے مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعاؤں سے نوازا ہے۔
نیک خواہشات ؛ عقیل خان بیاولی جلگاؤں۔

صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اس کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔ 

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ