انتقال پر ملال۔۔۔
انتقال پر ملال۔۔۔
جلگاؤں ( عقیل خان بیاولی) آج مورخہ 31 جنوری 2026 بہ روز ہفتہ مبلغ دعوت اسلامی جلگاؤں حافظ عتیق رضا صاحب، و عقیل باوا قادری ان کے والد ماجد الحاج احمد رضا عطاری کا انتقال ہوگیا میت ان شاء اللہ بعد نماز عشاء حضرت بلال رضی اللہ عنہ چوک تانباپورہ سے عید گاہ قبرستان اجنٹہ چوفولی لیجائے جائیگی حضرات میت میں شرکت فرماں کرثواب دارین حاصل کرے ..اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے .آمین یا رب العلمین۔مرحوم نیک سیرت فعال اور دینی علمی شخصیت کے طور پر شناخت رکھتے تھے ۔
Comments
Post a Comment