ٹائٹ ہال پرنامبٹ میں ماہانہ دوسری شعری نشست منعقد ہوئی جس میں مقامی بیرونی شعراء کرام اپنے کلام بلاغت نظام سے باذوق سامعین کو محظوظ کیا


تملناڈو (محمد رضوان اللہ) الحمد للہ آج بتاریخ 30.1.2026 بروز جمعہ بعد نماز مغرب ٹائٹ ہال پرنامبٹ میں ماہانہ دوسری شعری نشست منعقد ہوئی جس میں مقامی بیرونی شعراء کرام اپنے کلام بلاغت نظام سے باذوق سامعین کو محظوظ کیا. جلسہ کا آغاز حافظ مولوی عامر احسن صاحب عمری صاحب کی تلاوت سے ہوا. اور نعتیہ اشعار مولوی نورالھدی صاحب مفتاحی نے پیش کیا.
 نظامت مولانا حافظ ابوبکر ابراہیم صاحب فارس نے انجام دی صدارت جناب پروفیسر گلزار صاحب نے کی اور مہمان خصوصی جناب پروفیسر تنجاؤر مسعود صاحب رہے شعراء کرام میں مولانا شاکر احسن صاحب باقوی. مولانا عبدالحمید صاحب عرشی نمازی عبدالکریم صاحب عطاءالرحمن صاحب وانمباڑی رفیق صاحب شفیق احمد صاحب شفیق عبدالرشید صاحب مقبول اور جامعہ دارالسلام عمر آباد کے طلباء اور جناب مشتاق احمد صاحب صغیر احمد صاحب حفط الرحمن صاحب شریک رہے اور بحسن و خوبی یہ جلسہ اختتام پذیر ہوا

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ