نشاط اُردو لائبریری اسلام پور میں یومِ جمہوریہ اور "مثالی طالب علم کاری انعام" آدرش ودیارتھی واچک پرسکار " پروگرام کا انعقاد۔
نشاط اُردو لائبریری اسلام پور میں یومِ جمہوریہ اور "مثالی طالب علم کاری انعام" آدرش ودیارتھی واچک پرسکار " پروگرام کا انعقاد۔
اسلام پور (راست) اسلام پور کی نشاط اُردو لائبریری میں یومِ جمہوریہ اور مثالی طالب علم کاری انعام پروگرم نہایت گرم جوشی سے منایا گیا ۔نگرسیوک شیواجی جادھو انکے دستِ مبارک سے پرچم کشائی کے بعد لائبریری کے بال ممبران جنوں نے سال بھر زیادہ سے زیادہ کتابیں گھر کے جاکر پڑھی ہیں ایسے ۲۰ طلباء و طالبات کو ایک ٹرافی ایک کتاب اور ایک سرٹیفکیٹ مہمانوں کے ہاتھوں سے کے ایجاز کیا گیا۔ پروگرام کی تمہید سیکریٹری انیس مومن،مہمانوں کا استقبال اور پہچان حاجی جمشید پٹوے کر نے کی۔معززیز شخصیت محترم شکیل پٹویکر کی صدارت میں سبھی مہمانوں کا ایک مو مینٹو ایک کتاب اور شال،گلدستہ دیکر ایجاز کیا گیا ۔مراٹھی بھاشا سموردھن حفتے پر مراٹھی پسٹک پرکا شک اور نگر سیوک سچن حاندے کا بھی استقبال کیا گیا ۔مہمانِ خصوصی اور صدر پروگرم حاجی شکیل پٹو ایکر نے لائبریری کو دس ہزار کی امداد کا اعلان کیا۔رسمِ شکریہ عابد مومن نے ادا کی۔
Comments
Post a Comment