وارڈ نمبر 10 گلشن نگر سے بی آریس قائد سید محی الدین نے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

۔
ظہیرآباد 31/ جنوری(نمائندہ)شہر ظہرآباد کے سینئر قائد سابق صدر ٹاؤن بی آریس پارٹی سید محی الدین نے سینکڑوں پارٹی قائدین کے ہمراہ بلدی انتخابات میں وارڈ نمبر 10 گلشن نگر سے اپنا پرچہ نامزدگی ادخل کیا۔اس موقع پر سید محی الدین نے کہا کہ منتخب ھوکر آنے پر وارڈ میں بنیادی مسائل پینے کا پانی، نل ،نالیوں کی صفائی، سڑکیں، جیسے دیگر ترقیاتی کاموں کو انجام دونگا۔آخر میں عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ مجھے بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ