بزم غالب شولاپور انٹرسکول یک بابی ڈرامہ مقابلے میں "لچمک سکے کی!" کو دوسرا انعام۔

بزم غالب شولاپور انٹرسکول یک بابی ڈرامہ مقابلے میں "لچمک سکے کی!" کو دوسرا انعام۔
سولاپور (نامہ نگا) بزم غالب شولاپور انٹرسکول اُردُو یک بابی ڈرامہ مقابلے میں "لچمک سکے کی!" کو دوسرا انعام حاصل ہوا۔ اس مقابلے میں خواجہ بندہ نواز اردو ہائی اسکول کے ڈرامے "چمک سکے کی" کو کل چار انعام حاصل ہوئے۔ جس میں، بہترین ڈرامہ کا "دوم انعام"، "مزمل شیخ" کو بہترین ڈراما نگار، "سعد سرفراز شیخ " کو "بہترین اداکار" اور " انود سردشمک" کو بہترین موسیقی" کا اول انعام ملا۔ مدرسہ کی اس کامیابی پر خواجہ بندہ نواز اردو ہائی اسکول کے "چیئرمین "نسیم مولا علی لال لکوٹ صاحبہ" اور اسکول کی" صدر مدرسہ" اور معلمین اور معاون معلمات اور سرپرست حضرات نے بچوں کی ہمت افزائی کی اور مبارکباد پیش کی۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔