میرا بھائیندر وارڈ نمبر 18 سے میونسپل کارپوریشن زکی آصف پٹیل نے پرچہ نامزدگی داخل کیا!


میرابھائیندر:( رپورٹ: محمد حسین ساحل ) راشٹر وادی کانگریس پارٹی (اجیت پور) گروپ کے امید وار زکی آصف پٹیل وارڈ 18 سے انتخابی میدان میں اتر رہے ہیں۔ یوتھ ضلع صدرکی آصف پٹیل نے 𝟯𝟬 دسمبر کو اپنے امیدواری کا پرچہ داخل کیا۔ ان کی حمایت میں بھاری تعدادمیں لوگ شامل تھے.ذکی پٹیل کے والد آصف پٹیل اسی علاقے سے انتخاب جیتے رہے تھے۔ ان کے بعد سماجی کاموں کی ذمہ داری ساجد اور ذکی پٹیل نے اٹھائی۔ مقامی لوگوں کے مسائل کو حل کرنے کا بیڑہ ذکی پٹیل نہیں اٹھایا اور اپنے والد محترم آصف پٹیل کے نقش قدم پر چلنے کا فیصلہ کیا.ذکی پٹیل یوتھ ضلع صدر رہتے ہوئے سڑک، پانی اور گٹر کی صفائی جیسے بنیادی کاموں پر توجہ دی. جسے دیکھتے ہوئے عوام نے انھیں الیکشن لڑنے کا مشورہ دیا.

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔