دسویں بارہویں جماعت میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات کی حوصلہ افزائ کے لیے ایک شاندار تقریب کا انعقاد
شولاپور : (انتخاب عالم) انجمن اصلاح المسلمین منتظیم کمیٹی فارسٹ شولاپور و تنظیم محبابانِ رضا فارسٹ کے اسشتراک سے دسویں بارہویں جماعت میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت خاصدار پرنیتی تائی شندےنے کی سبھی کامیاب طلبہ کو پرنیتی تائ نے مبارک باد پیش کی
ساتھ ہی شولاپور مہانگر پالکا کے ایڈیشنل کمیشنر تیمر ملانے بھی طلبہ کی رہنمائی کی پروگرام کا آغاز شریف الدین مولانا کی تلاوت سے ہوا مشہور سائنس رسیرچ اسکالر ڈاکٹر اشہر شیخ نے کرئیر گائیڈنس اور مستقبل میں روز کے امکانات وسائل و راستے کیسے منتخب کریں اور مارڈن تعلیم کے مواقعے پر بھر پور معلومات دی طبہ نے بڑے غور سے معلومات کو سنا ڈاکٹر اشہر کی شاندار گائیڈنس سے طلبہ مستفید ہوئے عاقب شیخ ونصرالدین نداف نے سبھی مہمانوں کی گل پوشی کی طلبہ کو سند و ٹرافی سے نوازہ گیا اس پروگرام کو کامیاب بنانے میں حاجی شکیل شیخ نے خوب محنت کی ساتھ ہی ضمیر پوڈھاری حاجی عیسی ایڈوکیٹ شریف الدین تامبولی انتخاب احمد آصف بیریا صدام شیخ زکی سیٹھ اعجاز شیخ پرویز شیخ ریاض شیخ سکندر منگل گیری ابو بکر شیخ ساجد ڈنڈوتی نے مل کرپروگرام کو کامیاب بنایا آخر میں سمیع مومن نے مہانوں کا شکریہ ادا کیا
Comments
Post a Comment