تمل ناڈو حکومت کی جانب سے ساتویں ریاستی مالیاتی کمیشن کے صدر کی تقرری.
چنئی : 30/مئی (محمد رضوان اللہ) تمل ناڈو حکومت کی جانب سے ساتویں ریاستی مالیاتی کمیشن کی تشکیل عمل میں لائی گئی ہے۔ اس ضمن میں جناب کے۔ علاؤالدین، آئی۔ اے۔ ایس۔ (ریٹائرڈ) کو کمیشن کے صدر کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔
ہم جناب کے۔ علاؤالدین کی اس معزز عہدے پر تقرری پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کی قیادت میں مالیاتی کمیشن کی کامیاب پیش رفت کی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔
Comments
Post a Comment