ضلع پریشد اردو اسکول اسلام پور میں ساتویں جماعت کا الوداعی جلسہ٫ سالانہ تقسیم انعامات٫اور کمپیوٹر لیب کا افتتاح۔

اسلام پور (انیس مومن) اسلام پور کی ضلع پریشد اردو اسکول میں ساتویں جماعت الوداعی جلسہ، تقسیم انعامات آور کمپیوٹر لیب کا افتتاح سا نگلی کے مشہور کیریئر کونسلر اور پلیسمینٹ آفیسر پروفیسر توحید مجاور کے دستِ مبارک سے اور حاجی مبارک ابوشے کی زیرِ صدارت کیا گیا۔
مہمان خصوصی ڈاکٹر مبین مومن ،کیندر پرمکھ پوپٹ راؤ جا دھو ، اُردو شکشن وستار ادھیکا ری فاروق مومن تھے ۔حکومت مہاراشٹر کے شعبے تعلیم کی جانب سے ملے ہوئے سائنس اور ٹیکنالوجی سینٹر کا بھی افتتاح مہمانوں کے ہاتھوں کیا گیا۔ ہر مقابلے نے اول تا سوّم آنے والے طلباء و طالبات کو ٹرافی،certificate اور نشاط اُردو لائبریری اسلام پور کی جانب سے ہر ایک کو ایک کتاب دےکر ہمت افزائی کی گئی۔۔۔۔پروگرام نیمیں طلباء والدین کثیر تعداد میں حاضر تھے۔ صدر مدرس الطاف مومن۔ٹیچر لبنٰی مومن۔ یاسمین مجاور، عافیہ صدیقی ،یاسمین سندے ،اور دیگر سبھی اسٹاف نے پروگرام کامیاب بنانے میں کوششیں کی۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔