انجمن جنجیرہ ہائی اسکول وجونیئر کالج آف آرٹس اینڈ سائنسز شری وردھن ضلع راےگڈھ میں یوم جمہوریہ کے پر تعظیم موقع پر یومِ جمہوریہ بڑے دھوم دھام سے منایا گیا۔


شری وردھن (نامہ نگار) ٢٦ جنوری کو اتوار کے دن صبح ٨:١٥ بجے شری وردھن حلقہ سیکریٹری جناب نظیر علی راؤ ت صاحب کے دست مبارک سے پرچم کشائی کی گئی ۔اسی مناسبت سے اسکول کی ریلی نکالی گی۔اسکے بعد بچوں کو میٹھائی تقسیم کی گئی ۔اسکول میں مختلف پروگراموں کاانعقاد کیا گیا جس میں تقریری مقابلہ ،قومی گیتوں کا مقابلہ ،ڈراینگ کا مقابلہ ،مضمون نویسی کا مقابلہ وغیرہ پروگراموں انعقاد کیا گیا ۔مقابلوں میں اول ،دوم،سوم، آنے والے بچوں کو انعامات سے نوازا گیا۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔