محمد یونس اردو ماڈل ہائی اسکول میں فڈ فیسٹیول کا شاندار افتتاح۔۔
بروز بدھ 26 دسمبر 2024 (عرفان پٹیل) محمد یونس اردو ماڈل ہائی اسکول میں فڈ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا تھا اس پروگرام کی شروعات اسکول بورڈ کے سپروائزر سنتوش بلبلے سر کے ہاتھوں ربن کاٹ کر کی گئی اس پروگرام میں خاص مہمان تھے بھگوان منڈے سر اور ادارے کے چیئرمین ڈاکٹر بشیر حسین رچبھرے صاحب ہیڈ ماسٹر عبدالکریم رچبھرے سر موجود تھے۔۔اس پروگرام میں بچوں نے تقریبا 50 سے 60 دکانیں لگائی تھی جس میں الگ الگ قسم کے پکوان بنائے گئے تھے ہیڈ ماسٹر عبدالکریم رچبھرے سر نے تمام سرپرست حضرات و خواتین سے کہا کہ ان پکوانوں کا مزا لے۔۔۔اس پروگرام کو نظیر ملا سر نے اپنی خوبصورت نظامت سے سجایا۔۔۔ ۔۔۔اس پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے بھاٹ گر سر ۔۔ نسرین میڈم ۔۔سجاد سر۔۔ ساجد سر ۔۔۔۔ سمیر باغوان سر۔۔سبھی تدریسی اور غیر تدریسی عملہ نے خوب محنت کی اور پروگرام کو کامیاب بنایا۔۔
Comments
Post a Comment