تعلقہ سطح پر جاری یشونت راؤ چوہان ثقافتی اور کھیلوں کے مقابلے میں ضلع پریشد اردو اسکول چا کن کی شاندار کامیابی۔
پونہ : (یاسمین فاطمہ) تعلقہ کھیڑ کے زیر اہتمام جاری تعلقہ ثقافتی اور کھیل کے مقابلوں میں شامل قوالی مقابلہ میں ضلع پریشد اردو پرائمری اسکول چاکن نے بازی ماری اور اول مقام حاصل کیا۔ اسکول کو ٹرافی اور سند سے نوازاگیا ۔ گٹ شکشن ادھی کاری امول جنگلے صاحب نے ان کی طرف سے اسکول کا استقبال کیا گیا اور بہت بہت مبارکباد پیش کی۔ رہنما اساتذہ اور کامیاب طلبہ کو مبارکباد دی گی۔
Comments
Post a Comment