غلام رسول ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام انڈین ہائی اسکول میں منعقد ہوا شاندار "فوڈ فیسٹیول" کا پروگرام !


میرا بھائیندر : (محمد حسین ساحل ) غلام رسول ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام انڈین ہائی اسکول میں منعقد ہوا شاندار "فوڈ فیسٹیول"کاپروگرام ! اسکول اساتذہ اور طالبات نے ملکر فوڈ فیسٹیول کا شاندار انعقاد کیا گیا۔جس میں انواع واقسام کے لذیذ کھانے بنائیں گے۔اچھے کھانے بنانے والی ٹیم کو اول دوم اور سوم سرٹیفکیٹ دے کر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ طلباء اور ٹیچرز نے لطف لیکر لذیذ کھانوں کو نوش فرمایا۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔