جامعہ پرائمری اردو اسکول، اکل کوا میں 36 دلچسپ اسٹالز کے ساتھ تفریحی میلہ کا انعقاد۔۔


 اکل کوا : (جاوید فاروقی) جے آئی آئی یو پرائمری اردو اسکول، اکل کوا میں 36 دلچسپ اسٹالز کے ساتھ فن فیئر (تفریحی میلہ) کا انعقاد کیا گیا، جس کا افتتاح مولانا اویس وستانوی صاحب نے کیا۔ انہوں نے اس طرح کے پروگراموں کے ذریعے طلبہ کی ہمہ جہت ترقی کو فروغ دینے پر اسکول کی تعریف کی۔اس موقع پر ڈاکٹر سعود سر،پروفیسر فہد علی سر،فاروقی جاوید سر اور تمام اسٹاف موجود رہے۔یہ دن مختلف قسم کےکھانوں سے سجی دکانوں سے بھرپور تھا، جس نے سب کے لیے ایک یادگار اور خوشگوار تجربہ فراہم کیا۔اسکول کے سبھی طلبہ لذیذ پکوان سے لطف اندوز ہوئے۔اسی طرح جماعت چہارم کے طلبہ نے اسٹال لگا کر خرید و فروخت کا تجربہ حاصل کیا۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔