ہیڈ ماسٹر شرافت حسین سبکدوش۔


والپائی گوا : (عمران انعامدار کے ذریعے)نیشنل ہائی اردو ہائی ا سکول والپائی کے صدر مدرس جناب شرافت حسین اج اپنی تدریسی خدمات سے سبکدوش ہو گئےہم تمام اساتذہ اور پرائمری اور ہائی سکول میں پڑھنے والے ھبچوں کی طرف سے ایک تہنی تہنیتی جلسے کا انعقاد کیا گیا تھا جسمیں تمام اساتذہ نے اپنے خیاالت کا اظہار کیا اور شرافت سر کی خدمات کی پذیرائی کی اور انے والی زندگی کے لیے خواہشات کا اظہار کیاحافظ شرافت حسین چودھری اتر پردیش ریاست کے میرٹھ ضلعے کے رہنے والے ہیں وہ پچھلے 40 برسوں سے اس اسکول سے جڑے تھے اور بچوں کو عربی اور اردو مضمون پڑھاتے تھے اج سے 11 سال پہلے 2013 سابق ہیڈ ماسٹر شبیر خان کےانتقال کے بعد انہیں صدر مدرس بنایا گیا تھا اس اہم ذمہ داری کو انہوں نے بخوبی انجام دیا اور ایک اچھے ساتھی ہونے کا ثبوتدیا.اس تقریب میں سبھی تدریسی اور غیر تدریسی اسٹاف ممبران شامل تھے ۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ