الحراء اردو ہائی اسکول بھوساول کا حوصلہ بخش رزلٹ۔۔

(بھساول سےصلاح الدین ادیب کی رپورٹ )
 محمدی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی بھساول کے زیر اہتمام الحراء اردو ہائی اسکول کا تعلیمی سال مارچ 2024 ایس ایس سی رزلٹ 99.13% فیصد رہا۔ اسکول ھذا سے امسال کُل 116 طلباءو طالبات نے امتحان میں شرکت کی۔ جن کے نتائج درج ذیل کے مطابق رہے۔
40 طلباء نے امتیازی نمبرات، 56 طلباء نے اول درجے جبکہ دوسرے درجے میں 19 طلباء و طالبات نے کامیابی حاصل کی.اسکولی سطح پر نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ میں،
1) عظمی اسلم شیخ ٪ 92.20 اول
2) جویریہ شکیل احمد شیخ منیار %89.80 دوم
3) شیخ حورہ فاطمہ اعجاز احمد% 89.80 دوم
4) مبشرہ بی کبیر الدین شیخ89.40سوم
دسویں جماعت کے امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو اسکول کے صدر و اراکین اور چیئرمین،صدر معلمین نیز و جملہ ا سٹاف کی جانب سے مبارکباد اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیاگیا.

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔