محمد عاصم محمود نواز جاگیر دار ایس ایس سی امتحان میں شاندار کامیابی۔
شولا پور سوشل ہائی اسکول کے طالب علم محمد عاصم محمود نواز جاگیر دار نے اس سال ہوے ایس ایس سی کے امتحان میں 90.20 فی صد نمبرات حاصل کرکے نمایاں کامیابی حاصل کی ۔محمد عاصم کو کلاس ٹیچر جنید شیخ، معین شیخ ،شعیب اتکور،کوتوال سر،تنویر بیجاپور ے ،رضوان شیخ، بانکری سر صدر مدرس رسول چودھری ،موسا ارکل سر ، یاسمین ٹیچر کی رہنمائی حاصل رہی۔اس کامیابی پر محمد لطیف سر،پروفیسر کریم مجاور،پروفیسر منصور قاضی ،ڈاکٹر ولی پٹیل،ڈاکٹر چوبدار ،عبد المنان سر ،نذیر منشی صاحب وغیرہ نے مبارکباد پیش کی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔۔
Comments
Post a Comment